وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کی انڈونیشیا میں میکسیکو کے وزیر خارجہ مارسیلو ایبرارڈ سے ملاقات

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہم نے جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے  دائرہ کار میں ، ہم نے اپنے میکسیکن ہم منصب کے ساتھ (باہمی) اعلیٰ سطحی دوروں کی تیاریوں اور یوکرین سمیت علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے

1853249
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کی انڈونیشیا میں  میکسیکو کے وزیر خارجہ مارسیلو ایبرارڈ  سے ملاقات
cavusoglu mikta.jpg
cavusoglu- meksika disisleri bakani marcelo ebrard.jpg

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو   جو ان دنوں   G20 وزرائے خارجہ کے اجلاس  میں شرکت کی غرض سے  انڈونیشیا میں ہیں، نے میکسیکو کے وزیر خارجہ مارسیلو ایبرارڈ سے ملاقات کی ہے۔

وزیر  خارجہ  میولود چاوش اولو    نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس ملقات کے بارے میں  بیان  دیتے ہوئے  کہا ہے کہ جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے  دائرہ کار میں ، ہم نے اپنے میکسیکن ہم منصب کے ساتھ (باہمی) اعلیٰ سطحی دوروں کی تیاریوں اور یوکرین سمیت علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

دوسری جانب وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  کی صڈارت میں  MIKTA (میکسیکو، انڈونیشیا، جمہوریہ کوریا، ترکی اور آسٹریلیا) کے وزرائے خارجہ کا 21 واں اجلاس شروع ہو گیا ہے۔



متعللقہ خبریں