ملائیشئین وزیراعظم کی انقرہ آمد،صدر ایردوان سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان  نے  سرکاری دورے پر تشریف لائے ملائشیئن وزیراعظم اسماعیل صابری  یعقوب کا استقبال کیا

1853293
ملائیشئین وزیراعظم کی انقرہ آمد،صدر ایردوان سے ملاقات

 صدر رجب طیب ایردوان  نے  سرکاری دورے پر تشریف لائے ملائشیئن وزیراعظم اسماعیل صابری  یعقوب کا استقبال کیا ۔

ایوان صدر انقرہ میں سرکاری تقریب کے بعد بالمشافہ  ملاقات  ہوئی۔

 بین الوفود ملاقاتوں کے بعد  مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب اور مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں