شمالی عراق میں آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ شمالی عراق میں  دہشتگردوں کا صفایا کرنے کےلیے آپریشن جاری ہے ، اس سلسلے میں پی کےکے کے 6 دہشتگرد ترک مسلح افواج کی طرف سے  ہلاک کر دیئے گئے ہیں

1844733
شمالی عراق میں آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں پنجہ کلید  آپریشن کے حامل  علاقے میں پی کےکے کے 6 دہشتگرد  مارے گئے۔

 ترک امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ شمالی عراق میں  دہشتگردوں کا صفایا کرنے کےلیے آپریشن جاری ہے ، اس سلسلے میں پی کےکے کے 6 دہشتگرد ترک مسلح افواج کی طرف سے  ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں