وزیر خارجہ میولود چاوش اول کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس  سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں  چاوش اولو اور گوٹیرس نے یوکرین کو اناج کی مصنوعات کی ترسیل، یوکرین میں ہونے والی پیش رفت اور شام کے لیے انسانی امداد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا

1840802
وزیر خارجہ میولود چاوش اول کا  سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس  سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں  چاوش اولو اور گوٹیرس نے یوکرین کو اناج کی مصنوعات کی ترسیل، یوکرین میں ہونے والی پیش رفت اور شام کے لیے انسانی امداد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔



متعللقہ خبریں