ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

ترک خفیہ ایجنسی  نے عراق کے علاقے الغارہ میں پی کےکے کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

1840419
ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

 ترک خفیہ ایجنسی  نے عراق کے علاقے الغارہ میں پی کےکے کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 حفاظتی ذرائع کے مطابق، الغارہ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا جس میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔

ترک خفیہ ایجنسی کے شمالی شام اور عراق میں جاری آپریشنز میں پی کےکے  کا  نام نہاد لیڈر مہمت ایردوان عرف "احمد روبار" بھی  مارا گیا تھا۔

 اس کے علاوہ گزشتہ ہفتے  بھی پی کےکے میں شامل   دلبرین کچار عرف روژدا نامی دہشتگرد کو شام سے ترکی لایا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں