شمالی عراق میں آپریشن 10 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ترک فوج شمالی عراق میں اپنا آپریشن  عزم و حوصلے سے جاری رکھے ہوئے ہے جس کے نتیجےمیں  پی کےکے کے 10 دہشتگرد مارے گئے ہیں

1839065
شمالی عراق میں آپریشن 10 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے نتیجے میں پی کےکےکے 10 دہشت گرد مار گئے۔

ترک امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ترک فوج شمالی عراق میں اپنا آپریشن  عزم و حوصلے سے جاری رکھے ہوئے ہے جس کے نتیجےمیں  پی کےکے کے 10 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں