صدر رجب طیب ایردوان کا فتح استنبول کی 569 ویں سالگرہ پر خطاب

صدر ایردوان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ " دنیا کے گنبد سے میں پیش  آنے والی  شگافیں کبھی وبا بن کر، کبھی قدرتی آفات، کبھی قحط اور کبھی خونریزی بن کر نمودار ہوتی ہیں تو ہم اس موقع  ، کہاں کھڑے ہیں ؟

1834375
صدر رجب طیب ایردوان کا  فتح استنبول کی 569 ویں سالگرہ پر خطاب

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی دنیا میں غلط رجحانات کو "رکوانے"  کی کوششوں میں  مصروف  ملک ہے۔

صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار  اتاترک ہوائی اڈے پر فتح استنبول کی 569 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

صدر ایردوان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ " دنیا کے گنبد سے میں پیش  آنے والی  شگافیں کبھی وبا بن کر، کبھی قدرتی آفات، کبھی قحط اور کبھی خونریزی بن کر نمودار ہوتی ہیں تو ہم اس موقع  ، کہاں کھڑے ہیں ؟ کیا اب روس، یوکرین میں یہی  صورتِ حال  نہیں ؟کیا یہ آفت ہے؟ ان تمام آفات کے درمیان ترکی کیا  کردار ادا  کر رہا ہے؟  ترکی  اس غلط راستے کو روکنے کی کوشیشوں میں مصر وف  ہے، ہم  نے واضح طور پر   کہ ہے  کہ شام، عراق اور لیبیا میں اب آپ رک جائیں۔ ہم  بحیرہ روم ،  ایجیئن، یوکرین میں کریمیا میں کہتے ہیں 'رک جاو '۔ بوسنیا اور بلقان میں کہتے ہیں 'رک جاؤ'۔ ہم  قارا باغ ،  قفقاز میں کہتے ہیں "'رک جاؤ"  ہم  فلسطین، ترکستان اور اراکان میں کہتے ہیں " رک جاو" ۔ ہم   تاریک گنبد  سے  پیش  آنے والی  شگافیں  کو روکنے کا کہتے ہیں ۔

صدر  ایردوان نے کہا کہ  دنیا میں جدوجہد کے طریقے تیزی سے مختلف، پیچیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کے لیے، ہمیں اپنے بچوں کی  کلائیوں کو  مضبوط  بنانے دلوں کو   قوی بنانے  کے ساتھ ساتھر دلوں  کو وسعت  اور دماغوں کو روشن  کرنے کا خیلا رکھتے ہوئے  پرورش کرنے کی ضرورت ہے پر زور دے رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں