شمالی عراق میں آپریشن 9 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوج اپنے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جانے دی گی ،اس سلسلے میں شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کے کے کے 9 دہشتگرد فضائی کاروائی میں مارے گئے

1834314
شمالی عراق میں آپریشن 9 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 9 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوج اپنے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جانے دی گی ،اس سلسلے میں شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کے کے کے 9 دہشتگرد فضائی کاروائی میں مارے گئے۔



متعللقہ خبریں