شمالی عراق: دہشت گردوں کی فائرنگ سے 1 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں جاری  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کی اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا

1832709
شمالی عراق: دہشت گردوں کی فائرنگ سے 1 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں جاری  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کی اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل  علاقے میں دہشتگردوں نے ایک ترک چوکی پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں  سپاہی مہمت مرال شہید ہو گیا ۔

 بیان میں ترک فوجی کی شہادت پر گہرے غم و افسوس کا اظہار کرتےہوئے اس کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کےلیے صبر جمیل کی دعا بھی کی گئی ہے۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں