ترکی اور آذربائیجان کے درمیان فوجی مشقوں کا آغاز

ترک مسلح افواج اور آذری مسلح افواج کے اہلکاروں  کی شرکت سے ترک ضلع قارس میں حیدر علی ایف -2022 مشترکہ فوجی مشقیں کامیابی سے جاری ہیں

1830280
ترکی اور آذربائیجان کے درمیان فوجی مشقوں کا آغاز

 ترک مسلح افواج اور آذری مسلح افواج کے اہلکاروں  کی شرکت سے ترک ضلع قارس میں حیدر علی ایف -2022 مشترکہ فوجی مشقیں کامیابی سے جاری ہیں۔

 ترک امور دفاع  نے ان مشقوں سے متعلق بعض تصاویر بھی اپنی ویب سائٹ پر جاری کی ہیں۔

 یہ مشقیں  26 مئی تک  قارس میں جاری رہیں گی ۔

 



متعللقہ خبریں