شام میں ترک فوجی شہید

فائرنگ کے نتیجے میں  21 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔فائرنگ کے دوران  علاقے سے دھیوں کے بادل منڈلا رہے ہیں

1826289
شام میں ترک فوجی شہید

شام سے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے غازی انتپ کے  علاقے قارارکامش اور کوپرو باتی   سرحدی چوکی پر حملے  جس میں ایک  ترک  فوجی شہید ہو گیا تھا کے بعد   فائر فوجیوں نے  اپنے  دفاع کے لیے فائر کیے ہیں۔

فائرنگ کے نتیجے میں  21 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔فائرنگ کے دوران  علاقے سے دھیوں کے بادل منڈلا رہے ہیں ۔

علاقے میں   علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے ارکان  بڑی تعداد میں آباد تھے یہ علاقہ  غازی ا نتپ کے قارا کامش  کے  مشرق میں واقع  میں  واقع ہے۔

ترکی کی مسلح افواج (TAF)  کی جانب سے  علاقے کو گھیرے میں لیے جانے کے بعد  علاقے میں   آگ کے شعلے بھڑک اٹھے ہیں۔

غازی انتیپ سے ملحقہ اس علاقے میں  حملے کے نتیجے میں، ایک فوجی شہید ، 3 فوجی اور ایک شہری زخمی  ہوگئے تھے۔



متعللقہ خبریں