شام میں دہشتگردوں کا میزائل حملہ،1 ترک فوجی شہید

شام میں شا خ زیتون آپریشن کے حامل علاقے میں دہشت گردوں کے میزائل حملے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا

1821947
شام میں دہشتگردوں کا میزائل حملہ،1 ترک فوجی شہید

 شام میں شا خ زیتون آپریشن کے حامل علاقے میں دہشت گردوں کے میزائل حملے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

اس حملے کے بعد دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جوابی کاروائی کی گئی  جس کے دوران پی کےکے کے چوبیس دہشتگر مارے گئے۔

ترک امور دفاع کےمطابق  شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے پر بھی دہشتگردوں کے میزائل حملے میں ایک ترک فوجی شدید زخمی ہو گیا تھا جو کہ اسپتال جاتے پوئے جام شہادت نوش کر گیا ۔

حملے کے بعد دہشتگردوں کے متعین کردہ  ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے چوبیس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں