ترک فوجیوں پر دہشتگردوں کا راکٹ حملہ،1 ترک فوجی شہید 4 زخمی

شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگردوں کے راکٹ حملے میں ایک ترک فوجی شہید  اور چار زخمی ہو گئے

1818565
ترک فوجیوں پر دہشتگردوں کا راکٹ حملہ،1 ترک فوجی شہید 4 زخمی

شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگردوں کے راکٹ حملے میں ایک ترک فوجی شہید  اور چار زخمی ہو گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں آج ہمارے جوان اور بہادر سپاہیوں پر دہشتگردوں نے بز دلانہ راکٹ حملہ کیا جس کے نتیجے میں  ترک فوجی یونس کلکان شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

 بیان میں  شہید فوجی کے لیے مغفرت ، اس کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد شفایابی کی دعا کی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں