وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  لاطینی امریکی ممالک کا دورہ کریں گے

چاوش اولو   دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے 23-29 اپریل کو یوراگوئے، برازیل، ایکواڈور، کولمبیا، پاناما اور وینزویلا کا دورہ کریں گے

1816455
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  لاطینی امریکی  ممالک کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  لاطینی امریکہ کے 6 ممالک کا دورہ کریں گے۔

چاوش اولو   دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے 23-29 اپریل کو یوراگوئے، برازیل، ایکواڈور، کولمبیا، پاناما اور وینزویلا کا دورہ کریں گے۔

وزیر  خارجہ چاوش اولو کے دورے کے دوران، ترکی-برازیل 6 ویں اعلی سطحی تعاون کمیشن اور ترکی-وینزویلا کے تیسرے مشترکہ تعاون کمیشن کے اجلاس منعقد ہوں گے۔



متعللقہ خبریں