ترکی محکمہ پولیس کی 177 ویں سالگرہ پر صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی محکمہ پولیس کے قیام کی 177 ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی

1810201
ترکی محکمہ پولیس کی 177 ویں سالگرہ پر صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی محکمہ پولیس کے قیام کی 177 ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر ایردوان نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "میں، ترکی محکمہ پولیس کے قیام کی 177 ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس موقع پر میں، پہلے دن سے لے کر آج تک اس محکمے میں فرائض سرانجام دینے والے اور ضرورت پڑنے پر بِلا تردد اپنی جانیں تک فدا کر دینے والے تمام پولیس اہلکاروں کو احسان مندی، تعظیم اور رحمت کے ساتھ یاد کر رہا ہوں"۔



متعللقہ خبریں