وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا مغربی تھریس کے مفتی ابراہیم شریف کو مبارکباد کو پیغام

وزیر خارجہ  چاوش اولو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  " میں  مغربی تھریس  ترک اقلیتی مشاورتی بورڈ کا دوبارہ چیئرمین منتخب  ہونے پر مفتی ابراہیم شریف کو مبارکباد پیش کرتا ہوں  اور ان کی مسلسل کامیابیوںکی تمنا کرتا ہوں

1804402
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا مغربی تھریس کے مفتی ابراہیم شریف کو مبارکباد کو پیغام

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے مغربی تھریس  ترک اقلیتی مشاورتی بورڈ کا دوبارہ چیئرمین منتخب  ہونے پر مفتی ابراہیم شریف کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیر خارجہ  چاوش اولو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  " میں  مغربی تھریس  ترک اقلیتی مشاورتی بورڈ کا دوبارہ چیئرمین منتخب  ہونے پر مفتی ابراہیم شریف کو مبارکباد پیش کرتا ہوں  اور ان کی مسلسل کامیابیوںکی تمنا کرتا ہوں ۔  "

انہوں نے کہا  کہ  میں اس بات  کو یاد دلاتا چلوں کی  اقلیتوں کے کی جانب سے منتخب کردہ   مفتیوں کا احترام  کرنا  لوزان کے معاہدے (1923) کا تقاضا ہے۔



متعللقہ خبریں