ترک وزیر خارجہ کی دوحہ میں مصروفیات

دوحہ  میں یوکیرین کے نائب وزیر خارجہ  ، ایتھوپیا، الجزائر اور سری لنکا کے  وزرا  خارجہ سے دو طرفہ  بات چیت

1802355
ترک وزیر خارجہ کی دوحہ میں مصروفیات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  قطری دارالحکومت  دوحہ میں منعقدہ  دوحہ فورم کے دائرہ عمل میں  اپنے ہم منصبوں سے ملاقاتیں سر انجام دیں۔

وزیر چاوش اولو نے  اپنی ٹویٹ   میں  ان ملاقاتوں کے حوالے سے لکھا ہے کہ ’’دوحہ  میں یوکیرین کے نائب وزیر خارجہ  ، ایتھوپیا، الجزائر اور سری لنکا کے  وزرا  خارجہ سے دو طرفہ  بات چیت کا موقع ملا ہے۔

 



متعللقہ خبریں