ترکی: PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق اور شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1801858
ترکی: PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق اور شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہماری جدوجہد جاری ہے۔ عراق کے شمال میں پنجہ یلدرم کے علاقے میں PKK کے ایک دہشتگرد کی اور شام کے شمال میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف  PKK کے ایک دہشت گرد کی نشاندہی کے بعد  آپریشن کر کے دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے"۔



متعللقہ خبریں