صدر رجب طیب ایردوان نیٹو سربراہی اجلاس شرکت کرنے کے بعد وطن پہنچ گئے ہیں

سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں دو طرفہ ملاقاتوں کا ایک سلسلہ منعقد کرنے کے بعد، صدر ایردوان کے طیارے  نے  گزشتہ رات استنبول اتاترک ہوائی اڈے  پر لینڈنگ کی

1801789
صدر رجب طیب ایردوان نیٹو سربراہی اجلاس شرکت کرنے کے بعد وطن پہنچ گئے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان نیٹو کے غیر معمولی سربراہی اجلاس شرکت کرنے کے بعد بیلجیم سے وطن واپس پہنچ گئے، ہیں۔

سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں دو طرفہ ملاقاتوں کا ایک سلسلہ منعقد کرنے کے بعد، صدر ایردوان کے طیارے  نے  گزشتہ رات استنبول اتاترک ہوائی اڈے  پر لینڈنگ کی۔



متعللقہ خبریں