ترکی: چاوش اولو۔ سیژارتو ملاقات
مذاکرات میں چاوش اولو نے پیٹر سیژارتو کے ساتھ یوکرین کی حالیہ پیش رفتوں پر بات چیت کی: ترکی وزارت خارجہ
1800681
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ہنگری کے وزیر خارجہ اور وزیر تجارت پیٹر سیژارتو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔
ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں چاوش اولو نے پیٹر سیژارتو کے ساتھ یوکرین کی حالیہ پیش رفتوں پر بات چیت کی۔