ترکی: اسلامی تعاون تنظیم اجلاس، چاوش اولو پاکستان روانہ ہو رہے ہیں

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اسلامی تعاون تنظیم کے 48 ویں وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان تشریف لے جا رہے ہیں

1799239
ترکی: اسلامی تعاون تنظیم اجلاس، چاوش اولو پاکستان روانہ ہو رہے ہیں

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اسلامی تعاون تنظیم کے 48 ویں وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان کا دورہ کریں گے۔

اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس 22 تا 23 مارچ کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔

دورہ اسلام آباد کے دوران وزیر خارجہ چاوش اولو اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ان کی دو طرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

 



متعللقہ خبریں