ترکی: چاوش اولو۔ لی دریاں ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے فرانس کے وزیر خارجہ ژاں ایو لی دریاں کے ساتھ  ٹیلی فونک ملاقات کی

1797771
ترکی: چاوش اولو۔ لی دریاں ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے فرانس کے وزیر خارجہ ژاں ایو لی دریاں کے ساتھ  ٹیلی فونک ملاقات کی۔

مذاکرات میں دونوں وزرائے خارجہ نے یوکرین کی حالیہ صورتحال اور دو طرفہ تعلقات سے متعلقہ موضوعات پر بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں