استنبول سے، یوکرین کے لئے انسانی امداد کے ٹرالر روانہ ہو رہے ہیں

120 ٹن امدادی سامان سے لدے یہ ٹرالر ضلع ادرنہ سے ہوتے ہوئے یوکرین کے روانہ ہو جائیں گے

1789316
استنبول سے، یوکرین کے لئے انسانی امداد کے ٹرالر روانہ ہو رہے ہیں

یوکرین کا انقرہ سفارت خانہ اور استنبول قونصل خانہ یوکرین میں ہنگامی انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 6 ٹرالروں پر مشتمل امدادی سامان روانہ کرے گا۔

ترکی بھر سے آنے والا انسانی امداد کا سامان استنبول، چاتالجا کی ایک لاجسٹک فرم میں جمع کیا گیا ہے۔

امدادی سامان پیکٹوں میں بند کر کے 6 ٹرالروں میں لاد دیا گیا ہے۔

120 ٹن امدادی سامان سے لدے یہ ٹرالر ضلع ادرنہ سے ہوتے ہوئے یوکرین کے روانہ ہو جائیں گے۔



متعللقہ خبریں