روسی بحریہ کی آبدوز آبنائے استنبول سے گزری

بتایا گیا ہے کہ  آبنائے استنبول میں داخل ہونے والی یہ آبدوز ترکی کے مقامی وقت کےمطابق، بارہ بجکر بیس منٹ پر گزری

1777781
روسی بحریہ کی آبدوز آبنائے استنبول سے گزری

 روسی بحریہ کی روستوو نا دونو نامی آبدوز ابنائے استنبول سے گزری۔

بتایا گیا ہے کہ  آبنائے استنبول میں داخل ہونے والی یہ آبدوز ترکی کے مقامی وقت کےمطابق، بارہ بجکر بیس منٹ پر گزری ۔

یہ آبدوز بحیرہ اسود کی جانب  محو سفر تھی جسے ترک کوسٹ گارڈز کی کشتیوں نے  رقافت دی ۔

 



متعللقہ خبریں