ترک وزیر خارجہ کی سرب ہم منصب سے بات چیت

ملاقات میں   دونوں وزرا نے دو طرفہ تعلقات اور خطے کی پیش رفت پر غور کیا

1760808
ترک وزیر خارجہ کی سرب  ہم منصب سے بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے سرب وزیر خارجہ نیکولا سلاکووچ سے دو طرفہ  تعلقات اور علاقے کی تازہ صورتحال پر  بات چیت کی۔

دفتر  خارجہ سے جاری کردہ  بیان  کے مطابق میولود چاوش اولو نے سرب    ہم منصب سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

اس ملاقات میں   دونوں وزرا نے دو طرفہ تعلقات اور خطے کی پیش رفت پر غور کیا۔

 



متعللقہ خبریں