شام کے بہارِ امن میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے خلاف فوجی کاروائی

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو بہارِ امن  کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں غیر فعال  کر دیا گیا

1755161
شام کے بہارِ امن میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے خلاف فوجی کاروائی

شام کے بہارِ امن  کے علاقے میں اسٹیٹ ہائیڈرولک ورکس ڈائریکٹوریٹ (DSI) کے اہلکار جیہان  گیوک قایا کو شہید  کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف کیے گئے آپریشن میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے رکن  5 دہشت گرد وں  ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو بہارِ امن  کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں غیر فعال  کر دیا گیا جنہوں نے DSI اہلکار جیہان گیوک قایا  کو شہید کیا تھا۔ ہم اللہ سے اپنے شہید کے لیے مغفرت   اور  اس کے لواحقین کے لیے صبر کی دعا کرتے ہیں۔ خطے میں فوجی آپریشن جاری  ہے۔

گورنر کے دفتر سے کل رات جاری کیے گئے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈی ایس آئی کا اہلکار جیہان گیوک قارا  بہارِ امن  کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حملے میں شہید ہوا۔



متعللقہ خبریں