شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے

1752993
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے کے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش میں مصروف دہشتگردوں کے خلاف کاروائی جاری ہے جس کے سلسلے میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز کی جانب سے ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں