وزیر خارجہ کی عرب امارات روانگی،اہم امور پر تبادلہ خیال کا امکان

دورے کے دوران وہ دبئی میں ترک تاجران سے ملاقات او ر ایکسپو 2020 نمائش میں ترک اسٹالز کا بھی دورہ کریں گے

1747132
وزیر خارجہ کی عرب امارات روانگی،اہم امور پر تبادلہ خیال کا امکان

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے ہیں۔

چاوش اولو وہاں پر اپنی ملاقاتوں میں علاقائَی و عالمی موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

 اس دورے کے دوران وہ دبئی میں ترک تاجران سے ملاقات او ر ایکسپو 2020 نمائش میں ترک اسٹالز کا بھی دورہ کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں