ترکی فلسطینی عوام کا ساتھ دینا جاری رکھے گا: چاوش اولو

فلسطین کبھی بھی تنہا نہیں ہو گا۔ ہم، فلسطینی عوام کے حق بجانب دعوے میں ہمیشہ ان کا ساتھ دیتے رہیں گے: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو

1740147
ترکی فلسطینی عوام کا ساتھ دینا جاری رکھے گا: چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی ہمیشہ فلسطین کا ساتھ دیتا رہے گا۔

چاوش اولو نے، فلسطینی عوام کے ساتھ بین الاقوامی یومِ اتحاد کی مناسبت سے، ٹویٹر سے بیان جاری کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ "فلسطین کبھی بھی تنہا نہیں ہو گا۔ ہم، فلسطینی عوام کے حق بجانب دعوے میں ہمیشہ ان کا ساتھ دیتے رہیں گے"۔ 



متعللقہ خبریں