ترک وزیر خارجہ کی عراقی وزہر اعظم اور ترکمانی ہم منصب سے ٹیلی فونک ملاقات

عراقی وزیر اعظم  سے ملاقات  میں مسلح  ڈراونز  کے ذریعے  کیے گئے دہشت گرد حملے  کی  ترکی کی جانب سے شدید  مذمت

1730986
ترک وزیر خارجہ کی عراقی وزہر اعظم اور ترکمانی ہم منصب سے ٹیلی فونک ملاقات

وزیر  خارجہ میولود چاوش اولو  نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الا کاظمی  اور ترکمان وزیر خارجہ راشد میری دوف سے ٹیلی فونک ملاقاتیں کیں۔

دفترِ خارجہ سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عراقی وزیر اعظم  سے ملاقات  میں مسلح  ڈراونز  کے ذریعے  کیے گئے دہشت گرد حملے  کی  ترکی کی جانب سے شدید  مذمت کی گئی ہے۔

چاوش اولو نے علاوہ ازیں  ترکمانی ہم منصب میرے دووف  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ، جس دوران دونو ں وزرا نے بارہ نومبر کو استنبول میں منعقد ہونے والے ترکی کونسل کے 8 ویں سربراہی اجلاس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا۔

ترکمانی ہم منصب میرے دووف  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ، جس دوران دونو ں وزرا نے بارہ نومبر کو استنبول میں منع



متعللقہ خبریں