ترکی میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک

وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو  نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ  چوکورجہ کی سرحد سے داخل ہوئے دو دہشتگردوں کو ڈرون کے ذریعے آپریشن کرتےہوئے ہلاک کر دیا گیا ۔

1724000
ترکی میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک

 ترک ضلع حقاری میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو  نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ  چوکورجہ کی سرحد سے داخل ہوئے دو دہشتگردوں کو ڈرون کے ذریعے آپریشن کرتےہوئے ہلاک کر دیا گیا ۔

سلیمان سوئیلو نے اپنی ٹویٹ میں دہشتگردوں کو للکارتے ہوئے کہا کہ بات ان کی سمجھ میں آتی نہیں،پی کے کے کا نام نہاد سرغنہ اگر ہمت ہے تو سامنے آءے چوہے کی طرح نہ چھپےالبتہ تیرا بھی انجام یہی ہوگا۔

متعللقہ خبریں