شمالی شام میں آپریشن:5 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام کے چشمہ امن  آپریشن کے حامل علاقےمیں چار اور فرات ڈھال کے حامل علاقے میں ایک دہشتگرد مارا گیا ۔

1717293
شمالی شام میں آپریشن:5 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام کے چشمہ امن  آپریشن کے حامل علاقےمیں چار اور فرات ڈھال کے حامل علاقے میں ایک دہشتگرد مارا گیا ۔

 ترک وزارت دفاع کےمطابق ترک فوجیوں نے شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔

 اس کے تحت چشمہ امن  آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کے کے کےچار اور فرات ڈھال کے حامل علاقے میںں ایک دہشتگرد ہلاک  کر دیا گیا ۔

متعللقہ خبریں