وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی یورپی کونسل ترقیاتی بینک کے گورنر سے ملاقات

بینک کے ترکی میں منصوبوں   میں خدمات  پر بات  چیت کی

1711907
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی یورپی کونسل ترقیاتی بینک کے گورنر سے ملاقات

وزیر ِ خارجہ میولود  چاوش اولو  نے یورپی کونسل  ترقیاتی بینک  کے گورنر رولف وینزل سے ملاقات کی۔

چاوش اولو  نے وینزل سے ملاقات کے بارے میں اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’ہمارے بانی رکن  ہونے  والی یورپی کونسل  ترقیاتی بینک  کے گورنر  کی ہم نے ترکی میں میزبانی کرتے ہوئے اس بینک کے ترکی میں منصوبوں   میں خدمات  پر بات  چیت کی ہے۔ ‘‘

 



متعللقہ خبریں