وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی فن لینڈ کے وزیر خارجہ پیکا ہاویسٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ چاوش اولو نے اپنے فن لینڈ کے ہم منصب ہاوسٹو سےامریکہ کے شہر  نیو یارک ،  میں  اقوام متحدہکی 76 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر یہ ملاقات کی ہے

1709548
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  کی فن لینڈ کے وزیر خارجہ پیکا ہاویسٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے فن لینڈ کے وزیر خارجہ پیکا ہاویسٹو سے ملاقات کی ہے۔

وزیر خارجہ چاوش اولو نے اپنے فن لینڈ کے ہم منصب ہاوسٹو سےامریکہ کے شہر  نیو یارک ،  میں  اقوام متحدہکی 76 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر یہ ملاقات کی ہے۔

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں ، چاوش اولو نے کہا کہ انہوں نے ملاقات میں افغانستان کی تازہ ترین پیش رفت اور ثالثی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں