ترکی:مزید 5 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے،مجموعی تعداد151 ہو گئی

امور داخلہ کے مطابق،  دہشتگردوں کو قائم کرنے کی کوششیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 5 دہشتگردوں کو ہتھیار ڈال دیئے

1707915
ترکی:مزید 5 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے،مجموعی تعداد151 ہو گئی

 علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں نے خود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا۔

 امور داخلہ کے مطابق،  دہشتگردوں کو قائل کرنے کی کوششیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 5 دہشتگردوں کو ہتھیار ڈال دیئے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ دہشت گرد سن 1999 تا 2016 کے درمیان  تنظیم میں شامل ہو کر عراق اور شام میں تخریب کاریاں کر رہے تھے۔

اس سال  ہتھیار ڈالنے والے دہشتگردوں کی تعداد 151 ہو چکی ہے۔

 دریں اثنا، شمالی عراق کے  پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 3 دہشت گرد اطاق ہیلی کاپٹر کے حملے میں ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج  شمالی عراق میں آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے جس کے نتیجے میں حال  ہی میں  پی کےکے کے 3 مزید دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے



متعللقہ خبریں