شمالی عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک

سرحد پر انسدادِ دہشت گردی  جدوجہد  کے سلسلے میں عراق کے شمالی حصے میں آپریشن  پنجہ۔برق کے علاقے میں  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے

1706468
شمالی عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک

سرحد پر انسدادِ دہشت گردی  جدوجہد  کے سلسلے میں عراق کے شمالی حصے میں آپریشن  پنجہ۔برق کے علاقے میں  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "جرّی ترک مسلح افواج، عراق کے شمال میں، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو بلا تعطل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آپریشن پنجہ۔برق  کے علاقے میں دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد فائرنگ تعاون وسائل اور 'اطاق ہیلی کاپٹروں' کے طرف سے مزید 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے"۔



متعللقہ خبریں