افغانستان پر امریکہ اور جرمنی کی ویڈیو کانفرنس،ترک ویزر خارجہ بھی شریک

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے امریکہ  اور جرمنی کی طرف سے افغانستان پر منعقدہ ویڈیوکانفرنس میں سیاسی صورت حال اور انسانی بحران سے متعلق تبادلہ خیال کیا

1705064
افغانستان پر  امریکہ اور جرمنی کی ویڈیو کانفرنس،ترک ویزر خارجہ بھی شریک

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے امریکہ  اور جرمنی کی طرف سے افغانستان پر منعقدہ ویڈیوکانفرنس میں سیاسی صورت حال اور انسانی بحران سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

اپنی ٹویٹ میں  وزیر خارجہ نے بتایا کہ  اس ویڈیو کانفرنس میں شرکت کے دوران میں نے افغانستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور بڑھتے ہوئے انسانی بحران سے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔

یاد رہے کہ  پندرہ اگست کو کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد صدر اشرف غنی ملک چھوڑ گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں