ترک حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے ایک اور دہشتگرد نے گرفتاری پیش کر دی

ترک امور داخلہ کے مطابق، جینڈر میری اور پولیس  دہشتگردوں کو قائل کرنے میں مصروف ہیں جس کے نتیجے میں ایک اور شخص تنظیم چھوڑ کر قانون کے سپرد کر دیا گیا ۔

1702794
ترک حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے ایک اور دہشتگرد نے گرفتاری پیش کر دی

 بتایا گیا ہے کہ   علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے سے فرار ہونے والے ایک شخص کو حفاظتی قوتوں نے گرفتار کر لیا۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، جینڈر میری اور پولیس  دہشتگردوں کو قائل کرنے میں مصروف ہیں جس کے نتیجے میں ایک اور شخص تنظیم چھوڑ کر قانون کے سپرد کر دیا گیا ۔

اس شخص نے بتایا کہ وہ سن 2013 سے دہشتگرد تنظیم کی عراق میں تخریب کارانہ کاروائیوں میں شامل تھا۔

اس طرح سے اس سال کے دوران قانون کے حوالے ہونے والے دہشتگردوں کی تعداد 143  ہو گئی ہے۔

متعللقہ خبریں