شام میں PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

ہمارے دلیر کمانڈوز نے PKK/YPG کے دہشت گردوں  کی طرف سے حملے کا بروقت سدّباب کر کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1701817
شام میں PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام میں آپریشن چشمہ امن  کے علاقے پر حملہ کرنے والے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ " ہم ، آپریشن چشمہ امن  کے علاقے پر دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف جوابی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ہمارے دلیر کمانڈوز نے  PKK/YPG کے دہشت گردوں  کی طرف سے حملے کا بروقت سدّباب کر کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے"۔



متعللقہ خبریں