اگر حالات موافق ہوئے تو کابل ائیر پورٹ کے نظم و نسق سے متعلق پیش کش کا جائزہ لیں گے: وزیر دفاع

کابل حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے آپریشن کے حوالے سے ایک صحافی کے سوال پر ، آقار  نے کہا کہ وہ افغانستان میں ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں

1699696
اگر حالات  موافق ہوئے تو کابل ائیر پورٹ کے نظم و نسق  سے متعلق پیش کش کا جائزہ لیں گے: وزیر دفاع

 وزیر دفاع  حلوصی آقار نے  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کے آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ وہ  حالات کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں اگر حالات موافق رہے  اور انہیں  پیش کش کی گئی تو  تو اہم اس پیش کش کا جائزہ لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ  چیف آف جنرل سٹاف جنرل یشار   گیولر  ، فورس کمانڈروں اور افسران کے ساتھ مل کر 30 اگست یوم فتح اور ترک مسلح افواج کے موقع پر ریاستی قبرستان کا دورہ کیا۔

کابل حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے آپریشن کے حوالے سے ایک صحافی کے سوال پر ، آقار  نے کہا کہ وہ افغانستان میں ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

"ہمارا افغانستان کے ساتھ تاریخی مفاد ، تاریخی پس منظر اور مشترکہ اقدار ہیں وہ  حالات کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں اگر حالات موافق رہے  اور انہیں  پیش کش کی گئی تو  تو اہم اس پیش کش کا جائزہ لیں گے۔



متعللقہ خبریں