شام: فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی کوشش ناکام،3 دہشتگرد ہلاک

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے

1695183
شام: فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی کوشش ناکام،3 دہشتگرد ہلاک

 شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ترک فوجیوں نے حملے کی تیاری میں مصروف دہشتگردوں کا صفایا کرنا جاری رکھا ہوا ہے  اسی سلسلے میں فرات ڈھال  آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں