ٹرکش ائیر لائِنز روزانہ  1323 پروازوں کے ساتھ یورپ میں دوسری بڑی ائیر لائین بن گئی

19 تا25  جولائی کے درمیان سیفٹی آف ایئر نیویگیشن (یوروکونٹرول) کے یورپی تنظیم کے جولائی ہوائی ٹریفک کے اعداد و شمار کے مطابق ، یورپی ہوائی ٹریفک میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ مذکورہ تاریخوں کے دوران ، یورپ میں 166 ہزار 538 پروازیں کی گئیں

1681598
ٹرکش ائیر لائِنز روزانہ  1323 پروازوں کے ساتھ یورپ میں  دوسری بڑی ائیر لائین بن گئی

یورپ میں روزانہ  1323 پروازوں کے ساتھددوسری بڑی ائیر لائین کا روپ اختیار کرگئی ہے۔  

19 تا25  جولائی کے درمیان سیفٹی آف ایئر نیویگیشن (یوروکونٹرول) کے یورپی تنظیم کے جولائی ہوائی ٹریفک کے اعداد و شمار کے مطابق ، یورپی ہوائی ٹریفک میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ مذکورہ تاریخوں کے دوران ، یورپ میں 166 ہزار 538 پروازیں کی گئیں۔

یومیہ دو ہزار  191 پروازوں کے ساتھ آئرش ایئر لائن کمپنی Ryanair یورپ کی سب سے زیادہ پرواز  کرنے والی  ایئر لائن بن گئی ہے۔

ٹڑکش ائیر لائینز 1323 روزانہ پروازوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ، جبکہ ایزی جیٹ 1022 پروازوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

یورپ میں سب سے زیادہ پرواز کرنے والی  ایئر لائنز کی فہرست میں پیگاسس ایئرلائن بھی آٹھویں نمبر پر ہے۔ پیگاسس کی روزانہ پروازوں کی تعداد 526 بتایا جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں