ترک پارلیمانی اسپیکر کی آذری صدر سے ملاقات

ترک پارلیمانی اسپیکر  مصطفی شان توپ  نے آذری صدر الہام علی ایف سے ملاقات کی جو کہ نصف گھنٹے تک جاری رہی

1680841
ترک پارلیمانی اسپیکر کی آذری صدر سے ملاقات

ترک پارلیمانی اسپیکر  مصطفی شان توپ  نے آذری صدر الہام علی ایف سے ملاقات کی ۔

 باکو کے صدارتی محل  کے بند کمرے میں ہوئی یہ ملاقات نصف گھنٹہ جاری رہی ۔

اس ملاقات میں شان توپ کے ہمراہی وفد نے بھی شرکت کی ۔

 



متعللقہ خبریں