عراق کے شمال میں فضائی آپریشن، PKK کے 2 دہشت گرد ہلاک

غارہ میں PKK  کے 2 دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد فضائی آپریشن  کر کے انہیں ہلاک کر دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1673689
عراق کے شمال میں فضائی آپریشن، PKK کے 2 دہشت گرد ہلاک

عراق کے شمال میں  فضائی آپریشن کے ساتھ PKK  کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق عراق کے شمال میں دہشت گردوں  کے ٹھکانوں کونشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دائرہ کار میں غارہ میں PKK  کے 2 دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد فضائی آپریشن  کر کے انہیں ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں