شام میں آپریشن،پی کے کے کے 7 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا گیا ہے کہ   دہشتگردی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے،ترک کمانڈوز  نے چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے سات دہشتگرد مارے گئے۔

1668864
شام میں آپریشن،پی کے کے  کے 7 دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن آپریش  کے حامل علاقے میں  داخلے کی کوشش میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے سات دہشتگرد  مارے گئے۔

متعللقہ خبریں