ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گرد جہنم واصل کر دئیے گئے

شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

1666078
ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گرد جہنم واصل کر دئیے گئے

شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ترک کمانڈوز نے، دہشت گردوں کی طرف سے علاقے میں داخلے کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ" حملے کی نیت سے آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو دلیر ترک کمانڈوز کی طرف سے کامیاب آپریشن کر کے جہنم واصل کر دیا گیا ہے"۔



متعللقہ خبریں