پی کےکے کے ایک رکن نے مزید ہتھیار ڈال دیئے
مطلوبہ دہشتگردوں کی فہرست میں سبز نوٹس میں شامل علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ایک کارندہ قائل ہوتے ہوئے قانون کے سپرد ہوگیا
1660486
![پی کےکے کے ایک رکن نے مزید ہتھیار ڈال دیئے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/88eb/e3a8/22ca/6066e13d47f8d.jpg?time=1718765764)
مطلوبہ دہشتگردوں کی فہرست میں سبز نوٹس میں شامل علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ایک کارندہ قائل ہوتے ہوئے قانون کے سپرد ہوگیا۔
ترک امور داخلہ کے مطابق، قائل کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں پی کےکے سے فرار ہونے والے اوزغر آبق عرف ااعردال اوعور نے ضلع ماردین میں حفاظتی قوتوں کےسامنے ہتھیار ڈال دیئے۔
بیان میں بتایا گیا ہےکہ مذکورہ شخص سن 2009میں دہشتگرد تنظیم میں شامل ہوا تھا جو کہ عراق اور شام کی تخریب کاریوں میں ملوث بھی تھا۔