ترک ضلع بتیلس میں آپریشن،1 دہشتگرد ہلاک

ترک امور داخلہ کے مطابق، ایرین 11 آپریشنز کے تحت بتلیس کے قصبے آشاع بالجیلار  کے قریب جینڈر میری کے کمانڈوز اور اس کی خصوصی ٹیم  نے ڈرونز کی مدد سے ایک آپریشن کیا جس میں ایک دہشتگرد ماراگیا

1657798
ترک ضلع بتیلس میں آپریشن،1 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع بتیلس میں فضائی آپریشن کے نتیجےمیں ایک دہشتگرد مارا گیا ۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، ایرین 11 آپریشنز کے تحت بتلیس کے قصبے آشاع بالجیلار  کے قریب جینڈر میری کے کمانڈوز اور اس کی خصوصی ٹیم  نے ڈرونز کی مدد سے ایک آپریشن کیا ۔

اس آپریشن کے نتیجے میں ایک دہشتگرد مارا گیا ۔

علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں