سرخ نوٹس پر مطلوب پی کے کے کا ایک لیڈر آپریشن میں مارا گیا

سرخ نوٹس  پر مطلوب علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کانام نہاد لیڈر حسن آدر ایک آپریشن میں مارا گیا ہے

1656321
سرخ نوٹس پر مطلوب پی کے کے کا ایک لیڈر آپریشن میں مارا گیا

سرخ نوٹس  پر مطلوب علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کانام نہاد لیڈر حسن آدر ایک آپریشن میں مارا گیا ۔

 ترک خفیہ ایجنسی کے شمالی عراق میں مخمور کیمپ کے قریب جاری آپریشن کے دوران  یہ کاروائی کی گئی۔

یاد رہے کہ پانچ روز قبل بھی پی کےکے کا ایک دیگر نام نہاد سرغنہ سلمان بوزکر عرف" ڈاکٹر حسین" بھی ایک آپریشن میں مارا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں