ایرین-8 آپریشن ،پی کےکے کے اسلحے کے دو خفیہ تہہ خانے تباہ کر دیئے گئے

ترکی میں امانوس کے کو ہساری علاقے میں دہشتگرد تنظیم ہی کےکے کے خلاف جاری ایرین ۔8 آپریشن کے دوران دو زیر زمین  اسلحے کے گوداموں کا پتہ لگایا گیا ہے

1643160
ایرین-8 آپریشن ،پی کےکے کے اسلحے کے دو خفیہ تہہ خانے تباہ کر دیئے گئے

 ترکی میں امانوس کے کو ہساری علاقے میں دہشتگرد تنظیم ہی کےکے کے خلاف جاری ایرین ۔8 آپریشن کے دوران دو زیر زمین  اسلحے کے گوداموں کا پتہ لگایا گیا ہے۔

بتایا گیا ہےکہ جینڈرمیری کی ٹیم نے پایاس نامی قصبے میں ایرین۔8 امانوس  آپریشن کے تحت ان گوداموں کا پتہ لگایا۔

 بیان میں  واضح کیا گیا ہے کہ ،اندرون ملک جاری آپریشنز کے نتیجے میں دہشتگرد تنظیم کے خفیہ گاروں،پناہ گاہوں اوربھاری مقدار میں اسلحہ تباہ کر دیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں